HomeIslam کسی قوم سے ڈرے تو کیا پڑھے WafaSoft April 15, 2019 0 حضورِ اکرم صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اگر کسی قوم یا کسی لشکر سے جان و مال وغیرہ کا خوف ہو تو یہ دعا پڑھے۔ (ابو داؤد جلد۱ ص۲۲۲ مجتبائی)اَللّٰھُمَّ اِنَّا نَجْعَلُکَ فِیْ نُحُوْرِھِمْ وَنَعُوْذُ بِکَ مِنْ شُرُوْرِھِمْ