HomeMasail-Fazail کسی کو رخصت کرنے کی دعاء WafaSoft April 15, 2019 0 حضور صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم جب کسی انسان کو رخصت فرماتے تھے تو یہ کلمات زبانِ مبارک سے ارشاد فرماتے تھے کہ اَسْتَوْدِعُ اللہَ دِیْنَکَ وَاَمَانَتَکَ وَخَوَاتِیْمَ عَمَلِکَ (1)(ترمذی جلد۲ ص۱۸۲)