HomeIslam عمره جعرانہ WafaSoft April 15, 2019 0 اس کے بعد نبی کریم صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم نے جعرانہ ہی سے عمرہ کا ارادہ فرمایا اور احرام باندھ کر مکہ تشریف لے گئے اور عمرہ ادا کرنے کے بعد پھر مدینہ واپستشریف لے گئے اور ذوالقعدہ ۸ھ کو مدینہ میں داخل ہوئے۔