نظمیںx
اگربے آسماں ہو گیزمیں تو/فرق کیاہوگا بتاؤ٭جو تصویریں بنا نا چاہتے ہیںاُن کی تصویر یں بھیاک دن/بننے والی ہیں٭عمارت میںجو مضبوطی ملینظر آتی ہے وہبنیاد ہی سے ہے٭وقت کی دہلیز پر آکر رُکا ہےقافلہ صدیوں سےلمحوں کا٭جو سینے میں/بھڑکتی آگ کوٹھنڈانہیں کرتےوہ آنسو بانجھ ہوتے ہیں٭زمیینیں آسمانوں سےستیزہ کار ہوں گی توسکوتِ بے پناہیختم ہوگا
صابر فخر الدینOPP: PoliceQuarters.MainRoadP.O: Yadgir-585201(Karnataka)
اگر
بے آسماں ہو گی
زمیں تو/فرق کیا
ہوگا بتاؤ
٭
جو تصویریں
بنا نا چاہتے ہیں
اُن کی تصویر یں بھی
اک دن/بننے والی ہیں
٭
عمارت میں
جو مضبوطی ملی
نظر آتی ہے وہ
بنیاد ہی سے ہے
٭
وقت کی دہلیز پر
آکر رُکا ہے
قافلہ
صدیوں سے
لمحوں کا
٭
جو سینے میں/بھڑکتی آگ کو
ٹھنڈانہیں کرتے
وہ آنسو
بانجھ ہوتے ہیں
٭
زمیینیں آسمانوں سے
ستیزہ کار ہوں گی تو
سکوتِ بے پناہی
ختم ہوگا
صابر فخر الدین
OPP: PoliceQuarters.MainRoad
P.O: Yadgir-585201(Karnataka)