درر سر
و
بےچینی
یہ
موت کی سہیلی
اب
روز ملنے آتی ہے
جسم و جان سے
کیوں کر

*زارا فراز*

Previous Post Next Post