نیند
جهول رہی ہے
پلکوں کے گلے لگ کر
مگر
نہ باہوں کا تکیہ ہے .. نہ محبت کی چادر .....
سو مجهے
نہیں چاہئے
بے سکونی کی نیند

*زارا فراز*

Previous Post Next Post